Dua-e-Sanam-e-Quraish

Introduction & Merits of Recitation

The prayer of Sanam-e-Quraish (the idols of Quraish) is a very authentic supplication of Amir-ul-Momineen Hazrat Ali-asws bin Abi Talib-asws and it has been recognised by all renowned Shia historians as such.

It has been narrated by Abdullah bin Abbas that one night I went to the Masjid-e-Nabbivi-saww to offer my late-night prayers and saw Amir-ul-Momineen-asws offering his supplications. I decided to sit in a corner and listen to Mola Ali-asws’s recitation of Quran and prayers. After completing Salat ( late night prayers, shafa and witr) , Mola-asws recited supplications which I had never heard before. Later, I approached Imam Ali-asws and said may I be your ransom; please tell me more about those prayers which I have never heard before.

Mola Ali-asws then replied, it was ‘Dua-e-Sanam-e-Quraish’ and added, I swear to Allah-azwj who owns the lives of Mohammad-saww and Ali-asws, whosoever would recite this prayer will get an extra-ordinary reward from the Lord; similar to assisting Prophet Mohammad-saww during the battles of ‘Ohad, Badar, Hunain and Tabuuq’ and would achieve the martyred status in the presence of the Prophet-saww. And the reward of 100 Hajj and Umara as an associate of Prophet Mohammad-saww as well as ‘Sawab’ of 1000 months of fasting. In addition, one will be on the side of Rasool-Allah-saww and Aimah Masomeen-asws on the Day of Judgement and Allah will forgive all his/her sins, despite the fact if his/her had committed sins are equivalent to the stars in the sky, grains of sand in the wilderness and leaves of all trees. Also the one who recites it will be saved from punishment in the grave, and a window from heaven will be installed in his/her grave.

Insha-Allah, prayers will be rewarded, through the sanctity of the supplication, and Oh! Ibn e Abbas if any of our friends is, in particular, engulfed by hardship, he/she would surely find a refuge through recitation of this prayer.

Ref: Misbah Kafami Page 552 Bihar ul Anwaar vol 82/85 page 260

Another narration from Mola Ali-asws says:

“He who recites this Du’a is (in terms of reward) like a marksman who have shot 1000 arrows in the battle of Badr and Uhud beside the Prophet-saww.”

  • Mustadrak al-Wasa’il, v4, p405, Hadith #5021
  • – Bihar al-Anwar, v82/85, p260, Hadith #5

The Arabic text of the Dua given in this book is taken from Misbah al Kafami (page 552) and Bihar ul Anwaar ( Vol 82, Page 260). This is the complete Dua as narrated by Amirul Momineen-asws and it is worth mentioning here that the rest of the portion given in most of the books has been added by Ibn-e-Taus. 

دعاء صنمی قریش

دعاء صنمی قریش (قریش کے بت ) مولا امیر المومنین ؑ علی ؑ ابن ابی طالب ؑ کی معتبر ترین دعاؤں میں سے ایک ہے اور معروف ومشہور شیعہ راویان احادیث سے اس دعا کی سند ملتی ہے۔

ابن عباس بیان کرتے ہیں کہ ایک رات میں مسجد رسول ؐ میں گیا تاکہ نماز شب وہیں ادا کروں ، میں نے حضرت امیر المومنین ؑ کو نماز میں مشغول پایا، میں ایک گوشہ میں بیٹھ کر حسنِ عبادت اور قرات سننے لگا۔ حضرت امیر المومنین ؑ نماز شب سے فارغ ہوئے اور پھر شفع اور وتر پڑھی اور پھر اس قسم کی دعائیں پڑھیں کہ میں نے پہلے کبھی نہ سنی تھیں۔ جب حضرت امیر المومنین ؑ نماز سے فارغ ہوئے تو میں نے عرض کی کہ میری جان آپؑ پر فدا ہو یہ کیا دعا ء تھی ،

 آپ ؑ نے فرمایا یہ دعاء صنمی قریش ہے۔قسم ہے اس خدا کی جس کے قبضہ قدرت میں محمد ؐ اور علی ؑ کی جان ہے ، جو شخص اس دعاء کو پڑھے اس کو ایسا ثواب حاصل ہوگا کہ گویا اس نے حضور ؐنبی اکرم ؐ کے ساتھ جنگ احد اور بدر ، حنین اور تبوک میں جہاد کیا اور حضور ؐنبی اکرم ؐ کے روبرو شہید ہوا۔ نیز اس کو حضور ؐنبی اکرم ؐ کے ساتھ سو حج اور عمرہ بجالانے کا ثواب ہوگا۔ اور ہزار مہینوں کے روزوں کا ثواب ہوگا اور روزِ قیامت اس کا حشر جنابِ رسالت مآب ؐ اور آئمہ معصومین ؑ کے ساتھ ہوگا، اور خداوند عالم اس کے تمام گناہ کو بخش دے گا اگرچہ تعداد میں آسمان کے ستاروں ، صحرا میں ریت کے ذروں اور تمام درختوں کے پتوں کے برابر ہی کیوں نہ ہوں اور وہ شخص عذاب قبر سے امان میں ہوگا۔ اس کی قبر میں بہشت کا ایک دروازہ کھول دیا جائے گا، جس حاجت کے لئے پڑھے گا انشاء اللہ پوری ہو گی ۔ ابن عباس اگر ہمارے کسی دوست پر بلا و مصیبت آئے تو وہ اس دعاء کو پڑھے نجات ہوگی۔ (حوالہ مصباح کفعمی میں552 ، بحار الا نوار جلد 82/85 ص260 )

ایک اور روایت کے مطابق ، حضرت امیر المومنین ؑ سے روایت ہے کہ اس دعاء کو پڑھنے والے کا ثواب اس تیر انداز کے برابر ہے جس نے جنگ بدر و احد میں حضور ؐنبی اکرم ؐ کی جانب سے ایک ہزار تیر چلائے ہوں۔ (حوالہ : مستدرک الوسائل ج 4ص 405حدیث 5021)۔

نوٹ فرمائیں اس کتاب میں دی گئی دعاء مصباح کفعمی اور بحارالانوار سے لی گئی ہے ، یہ دعاء مولا امیر المومنین ؑ کی تعلیم کردہ مکمل دعاء ہے۔ یہاں اس امر کی طرف توجہ دلانا ضروری ہے کہ دیگر کتب میں پایا جانے والا دعاء کا آخری حصہ ابن طاوس کی طرف سے محض اضافہ ہے۔

دُعَاءُ صَنَمَيْ‏ قُرَيْشٍ‏

Dua-e-Sanam-e-Quraish

الْمَرْوِيِّ عَنْ عَلِيٍّ ع

(Narrated By Mola Ali-asws)

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ وَ الْعَنْ صَنَمَيْ قُرَيْشٍ

Our Allah-azwj! Send Your-azwj blessings and salutations to Mohammed-saww and descendents of Mohammed-saww.  And curse the two idols of Quraish

اے اللہ رحمت نازل فرما محمد ؐ اور آلِ محمد ؐ پر اور لعنت کر قریش کے دونوں بتوں پر

وَ جِبْتَيْهَا وَ طَاغُوتَيْهَا وَ إِفْكَيْهَا و ابنيهما وَ ابْنَتَيْهِمَا

And their two magicians and their two rebellious people and their two accusers and their two sons and their two daughters.

اور دونوں  جادوگروں پر اور دونوں باغی شیطانوں پر اور الزام تراشنے والوں پر اور دونوں کے بیٹوں اور بیٹیوں پر

اللَّذَيْنِ خَالَفَا أَمْرَكَ وَ أَنْكَرَا وَحْيَكَ وَ جَحَدَا إِنْعَامَكَ وَ عَصَيَا

Who discarded Your-azwj Commands, and denied Your-azwj Revelation, and rejected Your-azwj Blessings, and disobeyed

جنھوں نے تیرے امر کی مخالفت کی اور تیری وحی کا انکار کیا اور تیرے انعام سے مُنہ پھیرا اور

رَسُولَكَ وَ قَلَبَا دِينَكَ وَ حَرَّفَا كِتَابَكَ وَ أَحَبَّا أَعْدَاءَكَ وَ جَحَدَا

Your Prophet-saww, and destroyed Your-azwj religion, and distorted Your-azwj Book, and loved Your-azwj enemies, and negated,

تیرے رسول ؐ کی نافرمانی کی اور تیرے دین کو برباد (تبدیل)کیا اور تیری کتاب میں تحریف کی اور تیرے دشمنوں سے محبت کی

آلَاءَكَ وَ عَطَّلَا أَحْكَامَكَ وَ أَبْطَلَا فَرَائِضَكَ وَ أَلْحَدَا فِي آيَاتِكَ وَ

Your-azwj Graciousness and suspended Your-azwj Divine Laws, and declared Your-azwj obligatory actions as incorrect, and disbelieved in Your-azwj Signs, and

اور تیری نعمتوں کو ٹھکرایا اور تیرے احکام کو معطل کیا اور تیرے فرائض کو باطل قرار دیا اور تیری آیات(نشانیوں) میں الحاد(جھٹلایا) کیا

عَادَيَا أَوْلِيَاءَكَ وَ وَالَيَا أَعْدَاءَكَ وَ خَرَّبَا بِلَادَكَ وَ أَفْسَدَا عِبَادَكَ

Oppressed Your-azwj friends, and favoured Your-azwj enemies, and ruined Your-azwj cities, and spread corruption among Your-azwj people.

اور تیرے دوستوں سے عداوت کی اور تیرے دشمنوں کو دوست رکھا اور تیرے شہروں کو خراب کیا اور تیرے بندوں میں فساد پھیلایا۔

اللَّهُمَّ الْعَنْهُمَا وَ أَتْبَاعَهُمَا وَ أَوْلِيَاءَهُمَا وَ أَشْيَاعَهُمَا وَ

Our Allah! Send Your-azwj curses on them, and their followers, and their friends, and their helpers and

اے اللہ تو ان دونوں پر لعنت کر اور ان دونوں کا اتباع کرنے والوں پر اور انکے دوستوں پر اور انکے مددگاروں پر اور ان سے

مُحِبِّيهِمَا فَقَدْ أَخْرَبَا بَيْتَ النُّبُوَّةِ وَ رَدَمَا بَابَهُ وَ نَقَضَا سَقْفَهُ وَ

Those who love them, as they have ruined the house of Prophet-hood, and brought down its door, and tore down its roof, and

محبت کرنے والوں پر کیونکہ انھوں نے خانہ نبوت کو برباد کیا اور اس (گھر)کا دروازہ اکھاڑ ڈالا اور اس کی چھت کو توڑ ڈالا

أَلْحَقَا سَمَاءَهُ بِأَرْضِهِ وَ عَالِيَهُ بِسَافِلِهِ وَ ظَاهِرَهُ بِبَاطِنِهِ وَ

Brought down its elevated ceiling to its ground, and its height to a lower status and its exterior to its interior, and

اور اس (خانہ نبوت)کے آسمان کو اس کی زمین سے ، اسکی بلندی کو اسکی پستی سے اور اسکے ظاہر کو اسکے باطن سے ملا ڈالا

اسْتَأْصَلَا أَهْلَهُ وَ أَبَادَا أَنْصَارَهُ وَ قَتَلَا أَطْفَالَهُ وَ أَخْلَيَا مِنْبَرَهُ

Destroyed Your-azwj ‘selected’ inhabitants, and exiled their helpers, and killed their children and confiscated the pulpit

اور اسکے مکینوں کو اُجاڑ ڈالا (استیصال کیا)اور اسکے مددگاروں کو ہلاک کیا اور اسکے بچوں کو قتل کیا اور اسکے منبر کو خالی کر ڈالا

مِنْ وَصِيِّهِ وَ وَارِثِ عِلْمِهِ وَ جَحَدَا إِمَامَتَهُ وَ أَشْرَكَا بِرَبِّهِمَا

From the successor (of the Prophet-saww) and heir of his (Prophet-saww’s) Divine Knowledge, and negated the righteous leadership (Imamate) and ascribed a partner to their Lord-azwj.

اس کے وصی اور اسکے علم کے وارث سے اور اس کی امامت کا انکار کیا اور ان دونوں نے اپنے رب کے ساتھ شرک کیا

فَعَظُمَ ذَنْبُهُمَا وَ خَلَّدَهُمَا فِي سَقَرَ وَ ما أَدْراكَ ما سَقَرُ لا تُبْقِي

Thus, consider their sins to be absolutely unforgivable, and make them reside in ‘Saqar’ forever, and You-azwj know what ‘Saqar does to its inhabitants! ‘It neither lets them live,

پس تو انکے گناہ (اور عذاب)کو اور بڑھا دے اور ان دونوں کو ہمیشہ کے لیے
 سقر(دوزخ)میں رکھ اور تو خوب جانتا ہے کہ سقر کیا ہے 

وَ لا تَذَرُ اللَّهُمَّ الْعَنْهُمْ بِعَدَدِ كُلِّ مُنْكَرٍ أَتَوْهُ‏ وَ حَقٍّ أَخْفَوْهُ وَ

Nor keeps them in one piece’. Our Allah-azwj, send Your-azwjj curses on them; to the extent of the evil they committed, and their covering of the truth, and

یہ (سقر) نہ تو کسی کو باقی رکھتا ہے اور نہ چھوڑتا ہے۔ اے اللہ ان پر لعنت کر
ہر اس منکر کے عوض جسکی انھوں نے بنیاد رکھی اور ہر وہ حق جسے انھوں نے چھپایا اور ہر

مِنْبَرٍ عَلَوْهُ وَ مُؤْمِنٍ أَرْجَوْهُ وَ مُنَافِقٍ وَلَّوْهُ وَ وَلِيٍّ آذَوْهُ وَ

All the pulpits which they have used, and the believers whom they have hurt and the hypocrites whom they have rewarded, and for the pious whom they have troubled, and

اس منبر کے عوض جس پر یہ چڑھ دوڑے اور ہر مومن کے عوض جسے انھوں نے تکلیف دی اور ہر
منافق کے عوض جسے انھوں نے دوست رکھا اور (خدا کے)دوست کے عوض جسے ایذاء دی

طَرِيدٍ آوَوْهُ وَ صَادِقٍ طَرَدُوهُ وَ كَافِرٍ نَصَرُوهُ وَ إِمَامٍ قَهَرُوهُ وَ

For the rejected one in exile whom they brought back, and for the true one whom they drove out of the city, and their support for the disbelievers, and their atrocities towards (Your-azwj appointed) Imam-asws, and

اور (رسول ؐکے )دھتکارے ہوئے کے عوض جسے واپس لائے اور سچے بندہ کو جلا وطن کرنے کے عوض اور
 کافر کی مدد کرنے کے عوض اور امام بر حق سے سختی برتنے کے عوض اور واجب میں تغیر کرنے کے عوض اور

فَرْضٍ غَيَّرُوهُ وَ أَثَرٍ أَنْكَرُوهُ وَ شَرٍّ آثَرُوهُ وَ دَمٍ أَرَاقَوْهُ وَ خَيْرٍ

The obligatory laws that they changed, and for refuting the Divine Signs, and for spreading and authorising vice, and the blood which they have shed, and the goodness,

واجب میں تغیر کرنے کے عوض اور آثار کے انکارکے عوض اور شر کو اختیار کرنے کے عوض
 اور اس خون کے عوض جسے بہایا گیا اور اس خیر کے عوض 

بَدَّلُوهُ وَ كُفْرٍ نَصَبُوهُ وَ إِرْثٍ غَصَبُوهُ وَ فَيْ‏ءٍ اقْتَطَعُوهُ وَ

Which they changed and the disbelief that they established, and the inheritance which they plundered, and the booties which they stopped, and

جسے بدل دیا اور اس کفر کے عوض جسے قائم کیا اور اس میراث کے عوض
جسے غصب کیا اور مال فئے(خراج)کے عوض جسے منقطع کیا

سُحْتٍ أَكَلُوهُ وَ خُمُسٍ اسْتَحَلُّوهُ وَ بَاطِلٍ أَسَّسُوهُ وَ جَوْرٍ

For consuming the prohibited wealth, and that ‘Khums’ (the fifth part) which they considered as lawful for themselves, and those evils which they planted, and that cruelty

اور اس مال حرام کے عوض جسے انھوں نے استعمال کیا اور خمس کے عوض جسے انھوں نے
 (اپنے لیے )حلال قرار دیا اور باطل کے عوض جسکی بنیاد رکھی اور ظلم و جور کے عوض

بَسَطُوهُ وَ نِفَاقٍ أَسَرُوهُ وَ غَدْرٍ أَضْمَرُوهُ وَ ظِلٍّ نَشَرُوهُ وَ وَعْدٍ

Which they regularly practised, and that hypocrisy which they had concealed in their hearts, and the amount of treachery which they bore in their hearts, and that oppression which they spread, and those promises,

جسے رائج کیا اور منافقت کے عوض جو دلوں میں چھپائے رکھی اور مکر وفریب کے عوض
 جسے پوشیدہ رکھا اور ظلم کے عوض جسے عام کیا اور وعدوں کے عوض

أَخْلَفُوهُ وَ أَمَانٍ خَانُوهُ وَ عَهْدٍ نَقَضُوهُ وَ حَلَالٍ حَرَمُوهُ وَ حَرَامٍ

Which they dishonoured, and the trust which they abused, and those covenant which they broke, and those lawful matters which were reverted to be unlawful, and those forbidden acts

جن کی خلاف ورزی کی اور امانتوں کے عوض جن میں خیانت کی اور اپنے عہد کو
توڑنے کے عوض اور حلال کو حرام کرنے کے عوض اور حرام 

أَحَلُّوهُ وَ بَطْنٍ فَتَقُوهُ وَ جَنِينٍ أَسْقَطُوهُ وَ ضِلْعٍ دَقُّوهُ وَ صَكٍّ

Which they made to be lawful, and that atrocity which targeted at stomach (Masooma-asws’s body) and fractured her-asws rib-bones, and, as a result of which (Hazrat e Mohsin-asws) was martyred, that ‘pahlu’ (closeness to Allah-azwj)

کو حلال کرنے کے عوض اور معصومہ ؑ عالم کو شہید کرنے کے عوض اور حضرت محسن ؑ
کو شہید کرنے کے عوض اور معصومہ ؑ عالم کے پہلو کو زخمی کرنے کے عوض اور نبی ؐ کی تحریر

مَزَّقُوهُ وَ شَمْلٍ بَدَّدُوهُ وَ عَزِيزٍ أَذَلُّوهُ وَ ذَلِيلٍ أَعَزُّوهُ وَ حَقٍّ

Which they disrespected, and the Prophet-saww’s writing that they shredded, and those gatherings (of the righteous) which they dispersed, and those honourables who were dishonoured, and those degraded ones who were praised, and the rights

کو پارہ پارہ کرنے کے عوض اور حق پسندوں کے اجتماع کو منتشر کرنے کے عوض اور عزت دار
 کو ذلیل کرنے کے عوض اور ذلیل و رسواء کو نوازنے کے عوض اور حق دار کو حق سے

مَنَعُوهُ وَ كَذِبٍ دَلَّسُوهُ وَ حُكْمٍ قَلَبُوهُ اللَّهُمَّ الْعَنْهُمْ بِكُلِّ آيَةٍ

They usurped, and the covering up of their lies, and for the altering of the Commands. Our Allah-azwj! Send Your-azwj curses on them for the all the Quranic Verses that they

محروم رکھنے کے عوض اور جھوٹ کو فریب کے ساتھ عمل میں لانے کے عوض اور حکم کو
 تبدیل کرنے کے عوض۔ اے اللہ ان پر لعنت کر ان تمام آیات کے عوض

حَرَّفُوهَا وَ فَرِيضَةٍ تَرَكُوهَا وَ سُنَّةٍ غَيَّرُوهَا وَ رُسُومٍ مَنَعُوهَا

Altered and the obligations which they abandoned, and the traditions they distorted, and the Divine customs they forbade,

جن میں تحریف کی گئی اور فرائض جنھیں ترک کر دیا گیا اور تمام سنتیں
 جنھیں متغیر کیا اور وہ تمام رسوم جن کو منع کردیا گیا

وَ أَحْكَامٍ عَطَّلُوهَا وَ بَيْعَةٍ نَكَسُوهَا وَ دَعْوَى أَبْطَلُوهَا وَ بَيِّنَةٍ

And the Commands which they suspended, and the refusal of their allegiances and those claims (by the righteous) which were negated, and those proofs (evidences)

اور وہ تمام احکام جنھیں معطل کر دیا اور وہ بیعت جسے بھلا ڈالااور وہ دعویٰ حق جسے باطل قرار دیا اور وہ واضح ثبوت

أَنْكَرُوهَا وَ حِيلَةٍ أَحْدَثُوهَا وَ خِيَانَةٍ أَوْرَدُوهَا وَ عَقَبَةٍ ارْتَقَوْهَا

Which were rejected, and those excuses which they fabricated, and their dishonesty and breach of trust, (their acts of) climbing on the hill (for their lives),

جن کا انکار کیا اور وہ حیلے بہانے جو تراشے گئے اور وہ خیانت جو برتی گئی اور وہ پہاڑی جس پر یہ  چڑھ گئے

وَ دِبَابٍ دَحْرَجُوهَا وَ أَزْيَافٍ لَزِمُوهَا وَ شَهَادَاتٍ كَتَمُوهَا وَ

And those fixed rules which they changed and all the defects which they promoted, and those (three) testimonies which they had terminated, and

اور وہ معین راہیں جنھیں چھوڑ دیا گیا اور وہ کجی جسے اختیار کیا اور وہ شہادات جنھیں چھپایا گیا اور

وَصِيَّةٍ ضَيَّعُوهَا اللَّهُمَّ الْعَنْهُمَا فِي مَكْنُونِ السِّرِّ وَ ظَاهِرِ

The testament, which they destroyed. Our Allah-azwj curse those two, secretly as well as openly,

وہ وصیت جسے ضائع کر دیا گیا۔ اے اللہ ان دونوں پر لعنت کر پوشیدہ و در پردہ

الْعَلَانِيَةِ لَعْناً كَثِيراً أَبَداً دَائِماً دَائِباً سَرْمَداً لَا انْقِطَاعَ لِأَمَدِهِ وَ

Curse immeasurably, persistently, without an end and innumerable times. Curses for a limitless duration, and

اور ظاہر و اعلانیہ طور پر ، ایسی لعنت جو کثیر (بیشمار)ہو ابدی (مستقل) ہو دائمی (ہمیشہ رہنے والی)
ہو لگاتار ہو نہ رکنے والی ہو،  (ایسی لعنت جسکی مدت ختم نہ ہو) 

لَا نَفَادَ لِعَدَدِهِ لَعْناً يَغْدُو أَوَّلُهُ وَ لَا يَرُوحُ آخِرُهُ لَهُمْ وَ

For unlimited number of times and without any bounds. A curse that commences from the first one and still continues after the last one of them, and

اور جسکا عدد گننے میں نہ آئے، ایسی لعنت جو اول کو گھیرے اور آخر تک ختم نہ ہو اور

لِأَعْوَانِهِمْ وَ أَنْصَارِهِمْ وَ مُحِبِّيهِمْ وَ مَوَالِيهِمْ وَ الْمُسَلِّمِينَ لَهُمْ

(Same sort of curse) on their helpers, and their associates, and their lovers, and their friends and their Muslimeen (submitters),

لعنت ہو انکے حامیوں پر اور مددگاروں پر اور انکے چاہنے والوں پر اور انکے دوستوں پر اور انکے فرمانبرداروں پر

وَ الْمَائِلِينَ إِلَيْهِمْ وَ النَّاهِضِينَ بِاحْتِجَاجِهِمْ وَ الْمُقْتَدِينَ

And those who are inclined towards them and those who stand with them in their protests (against Divine Justice) and those who follow

اور انکی طرف رغبت رکھنے والوں پر اور انکے احتجاج پر ہم آواز ہونے والوں پر اور انکے کلام کی

بِكَلَامِهِمْ وَ الْمُصَدِّقِينَ بِأَحْكَامِهِمْ

Their words and those who approve of their actions.

اقتداء کرنے والوں پر اور انکے باطل احکام کی تصدیق کرنیوالوں پر۔ 

ثُمَّ قُلْ أَرْبَعَ مَرَّاتٍ

Then recite four times-

پھر چار مرتبہ کہیں

اللَّهُمَّ عَذِّبْهُمْ عَذَاباً يَسْتَغِيثُ مِنْهُ أَهْلُ النَّارِ آمِينَ رَبَّ الْعَالَمِين

Our Allah-azwj! Send such a harsh chastisement upon them, that the dwellers of Hell start screaming for mercy. Amen, O Lord-azwj of all Worlds.

اے اللہ ان پر ایسا عذاب نازل فرما جس سے اہل دوزخ بھی فریاد کرنے لگیں،
 اے عالمین کے پروردگار میری دعا کو قبول فرما۔

دعاء صنمی قریش یہاں ختم ہوتی ہے بعد کا حصہ ابن طاوس کی طرف سے اضافی طور پر شامل کیا گیا تھا۔

PLEASE NOTE:{ The Arabic text of the Dua given in this book is taken from Misbah al Kafami (page 552) and Bihar ul Anwaar ( Vol 82, Page 260). This is the complete Dua as narrated by Amirul Momineen-asws and it is worth mentioning here that the rest of the portion given in most of the books has been added by Ibn e Taus.

نوٹ فرمائیں

اس کتاب میں دی گئی دعاء مصباح کفعمی اور بحارالانوار سے لی گئی ہے ، یہ دعاء مولا امیر المومنین ؑ کی تعلیم کردہ مکمل دعاء ہے۔ یہاں اس امر کی طرف توجہ دلانا ضروری ہے کہ دیگر کتب میں پایا جانے والا دعاء کا آخری حصہ ابن طاوس کی طرف سے محض اضافہ ہے۔

Dua e Sanam-e-Quraish

The prayer of Sanam-e-Quraish (the idols of Quraish) is a very authentic prayer of Amir-ul-Momaneen Hazrat Ali bin Abi Talib asws and so has been recognised by all renowned Shia historians.It has been narrated by Abdullah bin Abbas that one night I went to the masjid-e-Nabbivi to offer my late-night prayers and saw Amir-ul-Momaneen a.s…

Read More Dua e Sanam-e-Quraish